Swat Voice
Sport

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

icc 1 - آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ ستمبر کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان، آسٹریلیا کے کیمرون گرین اور بھارت کے اکشر پٹیل  نامزدگیوں میں شامل ہیں۔

محمد رضوان کو ایشیاء کپ اور انگلینڈ کے خلاف بہترین کارکردگی دکھانے پر نامزد کیا گیا ہے۔ انہوں  نے دس میچز میں سات نصف سنچری اسکور کر رکھی ہیں۔

ان کے علاوہ آسٹریلیا کے کیمرون گرین کو بھارت جب کہ اکثر پٹیل کو آسٹریلیا کے خلاف بہترین کارکردگی دکھانے پر نامزد کیا گیا ہے۔

 





Source link

متعلقہ

پاکستان کی بھارت کو شکست

Swat Voice Editor

قومی کھلاڑی ٹیم کی کپتانی سے مستعفیٰ

Swat Voice Editor

رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کلب چھوڑ دیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy