Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن نے سیلاب سے متاثرہ 400 خاندانوں میں امدادی پیکج تقسیم کردیا

Matta selaab - الخدمت فاؤنڈیشن نے سیلاب سے متاثرہ 400 خاندانوں میں امدادی پیکج تقسیم کردیا

سوات وائس :  الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتما م مٹہ میں سیلاب سے متاثرہ 400 خاندانوں میں امدادی پیکج تقسیم۔امدادی پیکجز تحصیل مٹہ کے علاقوں دارمئی اور گوالیرئی میں سیلاب سے متاثرہ مستحق خاندانوں کوامیر جماعت اسلامی سوات حمیدالحق کی سرپرستی میں دیا گیا۔اس موقع پر حمید الحق نے متاثرین سیلاب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن کوشش کر رہی ہے کہ اشیائے ضروریہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ گھروں کی تعمیرمیں پہل کرے،اس وقت متاثرین سیلاب کو بہت سارے مشکلات کا سامنا ہے جسمیں سب سے بڑی مشکل انے والی  سردی کی ہے،سردی کی وجہ سے اب ٹینٹوں میں وقت گزارنا مشکل ہوچکا ہے،حکومت اور انتظامیہ فوری طور پر سیلاب زدگان کی مدد کرکے مکمل سردی شروع ہونے سے قبل متاثرین کی ضروریات پوری کرے۔

متعلقہ

جنگلات قومی اثاثہ ہیں، تحفظ مشترکہ ذمہ داری ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات سہیل احمد 

Saeed

مٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

Saeed

تھانہ رحیم آباد کی حدود میں وائرل ہونے والی ویڈیو پر پولیس کا موقف سامنے آگیا

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy