Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

ڈی آر سی ممبران اور ڈی آئی جی کے مابین ملاقات

DRC - ڈی آر سی ممبران اور ڈی آئی جی کے مابین ملاقات

سوات وائس :  ڈی آر سی ممبران کی آرپی او ملاکنڈ ڈویژن ذیشان اصغر سے ملاقات، مسائل سے اگاہ کیا،آر پی او ملاکنڈ ڈویژن نے مسائل کے حل اورتحفظ فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی، گذشتہ روز ڈی آر سی ممبران نے آرپی او ملاکنڈ ڈویژن کے ساتھ ملاقات کی، اس موقع پر آرپی اوذیشان اصغر نے کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے، انہوں نے کہا کہ پولیس ہر قسم کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے تیار ہے، اس حوالے سے ہم نے تمام خارجی اور داخلی راستوں پر بھاری نفری تعینات کردی ہے اوراس کے ساتھ ساتھ پولیس گشت کو بھی بڑھادیاگیاہے تاکہ عوام کو تحفظ فراہم ہو،انہوں نے کہاکہ عوام پولیس کے ساتھ اس حوالے سے تعاؤن کریں تاکہ سوات کے امن وامان برقرار رہے، انہوں نے کہاکہ سوات میں بہت قربانیوں کی بدولت امن بحال ہوا اسے رائیگا نہیں ہونے دیں گے اور ہم سب کی ذمہ داری بنتی ہے کہ سوات کے امن کو برقرار رکھنے میں اپنا کردار کریں۔

متعلقہ

باغ ڈھیرئی، جائیداد کے تنازعے پر باپ دو بیٹوں سمیت قتل

Swat Voice Editor

آگ لگنے سے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس میں ہیوی جنریٹر تباہ، امور تاخیر کا شکار

Swat Voice Editor

مینگورہ میں گیس کے گھریلو صارفین کے لئے خصوصی گیس پائپ لائن کا افتتاح کر دیا گیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy