Swat Voice
Sport

سہہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی جھلک

team - سہہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی جھلک


نیوزی لینڈ میں شروع ہونے والی سہہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔

کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم، کیوی کپتان کین ویلم سن نے ٹرافی کی رونمائی کی، بنگلہ دیشی نائب کپتان نور الحسن بھی ٹرافی کی رونمائی تقریب کا حصہ تھے ، سہہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 7 اکتوبر سے ہوگا۔

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی سہہ فریقی سیریز کے تمام میچز کرائسٹ چرچ میں کھیلے جائیں گے۔سیریز میں پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو بنگلادیش کے خلاف کھیلے گا۔





Source link

متعلقہ

ایشیا کپ سے متعلق نجم سیٹھی کا اہم بیان

Swat Voice Editor

ون ڈے اورٹیسٹ رینکنگ، بابراعظم کی ون ڈے میں پہلی جبکہ ٹیسٹ میں تیسری پوزیشن

Swat Voice Editor

حارث سہیل کی جگہ جارح مزاج بلے باز کی ٹیم میں واپسی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy