Swat Voice
Sport

شاداب کی سالگرہ پرکھلاڑیوں نے دوران پرواز کیک کاٹا

shadab - شاداب کی سالگرہ پرکھلاڑیوں نے دوران پرواز کیک کاٹا


 قومی کرکٹ ٹیم نے شاداب کی سالگرہ کا جشن منفرد انداز منایا۔ دوران پرواز ہی کیک کاٹا  اور تصویریں بنائیں۔

قومی کرکٹ ٹیم نے نائب کپتان شاداب خان کی سالگرہ سہ فریقی سیریز میں شرکت کیلئے نیوزی لینڈ  جاتے ہوئے سفر کے دوران جہاز میں منائی ۔

پاکستان کرکٹ بورڈنے کھلاڑیوں کی جانب سے شاداب کی  سالگرہ منانے  کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

کھلاڑیوں نے شاداب کی سالگرہ کا کیک کاٹا  اور تصاویر بنا کر  خوب لطف اٹھایا۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم سہ فریقی سیریز میں شرکت کے لیے گزشتہ روز  نیوزی لینڈ پہنچی ہے۔پاکستانی ٹیم ایک روز آرام کے بعد جمعرات سے کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔

پاکستان کے علاوہ بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ  کی ٹیمیں سیریز کا حصہ ہوں گی

 





Source link

متعلقہ

آئی سی سی کے ساتھ 60 کروڑ روپے کا فراڈ

Swat Voice Editor

تیسرے ٹی20 کاٹاس ہوگیا ،پاکستانی سکواڈ میں ایک تبدیلی

Swat Voice Editor

شاداب اور شاہین ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy