Swat Voice
Sport

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز، قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی

pcb - سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز، قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی


قومی کرکٹ ٹیم سہہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے لاہور سے نیوزی لینڈ پہنچ گئی ہے۔

قومی اسکواڈ ایک روز آرام کے بعد جمعرات سے کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔سیریز میں پاکستان اور بنگلادیش کے علاوہ میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیم شرکت کررہی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں 16 کھلاڑی اور سپورٹ اسٹاف کے 13 ارکان شامل ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی سہہ فریقی سیریز کے تمام میچز کرائسٹ چرچ میں کھیلے جائیں گے۔سیریز میں پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو بنگلادیش کے خلاف کھیلے گا۔





Source link

متعلقہ

پنجاب میں میچز سے متعلق پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کا بڑا فیصلہ

Saeed

ٹیم نے زبردست مقابلہ کر کے کامیابی حاصل کی، عمران خان

Saeed

کرکٹ میں داماد سسر کے نقش قدم پر چلنے لگا

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy