Swat Voice
Sport

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کےآفیشلز کا اعلان کر دیا

t20 - آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کےآفیشلز کا اعلان کر دیا


آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کے آفیشلز کا اعلان کر دیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فرسٹ راونڈ اور سپر 12 مرحلے کے میچ آفیشلز کا اعلان کیا گیا ہے۔

سیمی فائنل کے لیے آفیشلز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، مجموعی طور پر 16 امپائرز ایونٹ میں فرائض انجام دیں گے، پاکستان کے علیم ڈار بھی امپائرز پینل میں شامل ہیں جبکہ پاکستان کے احسن رضا بھی ورلڈ کپ کے لیے پینل کا حصہ ہیں۔

اینڈریوپائی کرافٹ، کرس براڈ، ڈیوڈبون اور رنجن مدوگالے میچ ریفریز ہوں گے۔



Source link

متعلقہ

ٹیم کی کارکردگی اوپر جارہی ہے، ورلڈکپ میں بھرپور اعتماد کے ساتھ میدان میں اترینگے، بابر اعظم

Swat Voice Editor

آئی سی سی کا بھارتی کرکٹر پر جرمانہ

Swat Voice Editor

بابراعظم کو ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy