Swat Voice
Sport

پاک انگلینڈ سیریز، کراچی اور لاہور والوں تاریخ کے سب ریکارڈ توڑ دیئے

pak england - پاک انگلینڈ سیریز، کراچی اور لاہور والوں تاریخ کے سب ریکارڈ توڑ دیئے


پاکستان اور انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز میں کراچی اور لاہور والوں نے پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے سب ریکارڈ توڑ دیئے۔

پی سی بی ترجمان کے مطابق 17 سال بعد پاکستان دورہ کرنے والی انگلینڈ ٹیم کی قومی ٹیم کے ساتھ سات میچوں پر مشتمل سیریز 97.35 فیصد شائقین کرکٹ نے دونوں جگہ پر میچ دیکھ کر تاریخ رقم کر دی۔

سات ٹی ٹونٹی میچز میں ایک لاکھ 89 ہزار 595 شائقین نے کراچی اور لاہور میں میچز دیکھے۔

پی سی بی کے مطابق لاہور میں 99.4 فیصد یعنی 63 ہزار 45 شائقین نے قذافی اسٹیڈیم میں تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز دیکھے۔ پانچویں ٹی ٹونٹی میں 20 ہزار 969، چھٹے میچ میں 21 ہزار 76 افراد شریک ہوئے۔

اس کے علاوہ ساتویں ٹی ٹونٹی میں 21 ہزار ایک سو شائقین کرکٹ نے لاہور میں میچ دیکھا۔

پی سی بی کے مطابق کراچی کے چاروں میچز میں 1 لاکھ 26 ہزار 550 شائقین نے میچز دیکھے۔





Source link

متعلقہ

انگلش کرکٹرز بیمار، پہلا ٹیسٹ میچ کب کھیلا جائے گا؟ فیصلہ کل

Saeed

دوسری اننگز میں بھی5وکٹیں لینے کی کوشش کروں گا، ابرار احمد

Saeed

سعودی عرب فٹبال ٹیم کے کپتان ورلڈ کپ سے باہر

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy