Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

ٹیکنکل کالج کے طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

technical - ٹیکنکل کالج کے طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

سوات وائس : مینگورہ میں ٹیکنکل کالج کے طلباء کا احتجاجی مظاہرہ، سیدو شریف روڈ بلاک، مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، طلباء کا موقف تھا کہ انہیں بلا کسی جواز فیل کیا گیا ہے۔ مینگورہ میں پیر کے دن ٹیکنکل کالج پانڑ کے طلباء نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ طلباء جلوس کی شکل میں کچہری چوک سیدو پہنچے جہاں پر تعلیمی بورڈ کے خؒلاف نعرہ بازی بھی کی گئی۔ طلباء کا کہنا تھا کہ امتحانات میں ان کے اچھے پیپر گئے تھے لیکن انہیں فیل کیا گیا جسے وہ نہیں مانتے اور اپنے نتائج پر نظر ثانی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

متعلقہ

ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

Swat Voice Editor

فارماڈسٹری بیوٹرز کے لئے قانون سازی کرکے انہیں معاشی عدم استحکام سے نکالا جائے

Swat Voice Editor

وزیر اعلیٰ محمود خان نے سوات موٹر وے فیز ٹو کا سنگ بنیاد رکھ دیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy