Swat Voice
Sport

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان

icc - ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔

میگا ایونٹ میں قومی ویمنز ٹیم اپنا پہلا میچ بھارت کیخلاف کھیلے گی۔ روایتی حریفوں کے درمیان میچ 12 فروری کو ہوگا۔

قومی ویمنز ٹیم اپنا دوسرا میچ آئرلینڈ کیخلاف 15 فروری کو کھیلے گی۔ 19فروری کو پاکستانی ٹیم اپنے تیسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کا سامنا کرے گی۔

ICC Wt20WC Groups 1x1 - ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان

قومی ویمنز ٹیم اپنے گروپ کا آخری میچ انگلینڈ کیخلاف 21 فروری کو کھیلے گی۔

ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز 23 اور 24 فروری کو شیڈول ہیں جب کہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2023 کا فائنل 26 فروری کو کھیلا جائیگا۔





Source link

متعلقہ

رمیز راجہ کی صدارت میں چلنے والی رجیم اب نہیں رہی، نجم سیٹھی

Swat Voice Editor

پی سی بی نے ایشیا کپ نہ ہونے پر پلان بی پر غور شروع کر دیا

Swat Voice Editor

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا تاج رضوان نے چھین لیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy