Swat Voice
Sport

انگلینڈ کرکٹ کوپاکستانی شائقین کرکٹ کا انداز پسند آگیا

fans - انگلینڈ کرکٹ کوپاکستانی شائقین کرکٹ کا انداز پسند آگیا


انگلینڈ کرکٹ کی جانب سے پاکستانی شائقین کرکٹ کے پرجوش استقبال کو سراہا گیا ہے۔

پاکستان میں  شائقین کرکٹ کی جانب سے  انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا پر جوش استقبال  انگلش کرکٹ بورڈ کو بھی پسند آگیا۔ مہمان ٹیم کے لیے پاکستانیوں  کے پیار پر  شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں:سہ فریقی سیریز میں شرکت کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ روانہ

انگلینڈ کرکٹ نے ٹوئٹر ہینڈل سے پاکستانی شائقین کرکٹ کی پوسٹرز تھامے تصاویر شیئر کردیں۔

ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ  سترہ  سال کے انتظار کے بعد ایک شاندار کرکٹ سیریز اور میزبان ملک کے عوام کی جانب سے شاندار استقبال قابل ستائش ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری فیصلہ کن میچ میں پاکستان کو شکست، انگلینڈ نے سیریز اپنے نام کر لی

واضح رہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے 7 میچوں پر مشتمل کر کٹ سیریز 3 کے مقابلے 4  میچ جیت  کر اپنے نام کر لی ہے۔





Source link

متعلقہ

شاداب کی سالگرہ پرکھلاڑیوں نے دوران پرواز کیک کاٹا

Swat Voice Editor

آئی سی سی کی نئی ٹی 20 رینکنگز جاری، بابر اعظم کی ترقی

Swat Voice Editor

ایشیا کپ، بھارت کا یہ سیاسی مسئلہ ہے تو ہمارا بھی سیاسی مسئلہ ہے، نجم سیٹھی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy