Swat Voice
Sport

مجھ سے دو کیچز ڈراپ ہوئے، اگر وہ کیچز کر لیتا تو شاید نتیجہ کچھ اور ہوتا، بابر اعظم

Babar Azam Lahore 011 - مجھ سے دو کیچز ڈراپ ہوئے، اگر وہ کیچز کر لیتا تو شاید نتیجہ کچھ اور ہوتا، بابر اعظم


لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اعتراف کیا ہے کہ مجھ سے دو اہم مواقع پر کیچز ڈراپ ہوئے، اگر میں وہ کیچز کرلیتا تو شاید نتیجہ کچھ اور ہوتا۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری فیصلہ کن میچ میں پاکستان کو شکست، انگلینڈ نے سیریز اپنے نام کر لی

ہم نیوز کے مطابق انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں ناکامی کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے  عالمی شہرت یافتہ پاکستانی بلے باز و کپتان بابر اعظم نے پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ناک آؤٹ میچز میں پریشر کی بات نہیں ہے۔

بابر اعظم نے کہا کہ ہم پلان کے مطابق نہیں کھیل سکے، 200 سے زائد رنز کے ہدف کا دباؤ آتا ہے، اس سیریز سے ہم بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں، اپنی ہر کمزوری کو دور کرنے کی کوشش کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم غلطیاں کررہے ہیں جن پر قابو پانا ہے، مڈل آرڈر سے متعلق کچھ  خدشات ہیں لیکن مڈل آرڈر کا معاملہ ورلڈ کپ سے پہلے حل ہو جائے گا۔

بابر اعظم نے کوہلی کا بڑا ریکارڈ برابر کر دیا

ہم نیوز کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ورلڈ کپ سے پہلے بہت خامیاں سامنے آئی ہیں۔



Source link

متعلقہ

الزام تراشی کی عادت نہیں، غلطی تسلیم کرتا ہوں، شاہد آفریدی

Saeed

ڈیوڈ وارنر کی پی ایس ایل کھیلنے کی خواہش

Saeed

دوسرا ٹیسٹ؛حسن علی اور نسیم شاہ کی واپسی

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy