Swat Voice
Sport

پوری سیریز میں ہم نے اچھی کرکٹ کھیلی، معین علی کپتان انگلینڈ کرکٹ ٹیم

England Captain 01 - پوری سیریز میں ہم نے اچھی کرکٹ کھیلی، معین علی کپتان انگلینڈ کرکٹ ٹیم


لاہور: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی نے کہا ہے کہ پوری سیریز میں ہم نے اچھی کرکٹ کھیلی، پاکستان کرکٹ بورڈ اور شائقین کا شکریہ۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری فیصلہ کن میچ میں پاکستان کو شکست، انگلینڈ نے سیریز اپنے نام کر لی

ہم نیوز کے مطابق انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی نے یہ بات ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں انگلینڈ کے بلے باز ڈیوڈ میلان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قراردیا گیا جب کہ ہیری بروک کو پلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈ دیا گیا۔

دونوں ممالک کے درمیان کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے اختتام پر انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ 17 سال کے بعد اچھی سیریز دیکھنے کو ملی۔

مجھ سے دو کیچز ڈراپ ہوئے، اگر وہ کر لیتا تو شاید نتیجہ کچھ اور ہوتا، بابر اعظم

ہم نیوز کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹیم کا شاندار استقبال کرنے پر پاکستانی عوام کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔





Source link

متعلقہ

ٹی ٹوئنٹی کا تاج رضوان سے بھی چھن گیا

Saeed

پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فائنل ٹاکرا آج ہوگا

Saeed

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy