Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی خصوصی دلچسپی سے ڈی سی افس میں ترقیاتی کام جاری

DC new - وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی خصوصی دلچسپی سے ڈی سی افس میں ترقیاتی کام جاری

سوات وائس : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی خصوصی دلچسپی سے ڈی سی افس میں ترقیاتی کام جاری، ڈی سی افس میں قائم نئے دفاتر میں جدید طریقے سے عوام کو سہولیات فراہم کیا گیا، ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے ڈی سی افس میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت میں ضلعی انتظامیہ کے دفاتر میں جو ترقیاتی منصوبے منظور کئے وہ کسی اور حکومت نے نہیں کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان ضلعی انتظامیہ اور خوصاً سوات کے عوام کو سہولیات فراہم کرنے خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں اور یہ اسکا زندہ ثبوت ہے،انہوں نے کہا کہ اس نئے عمارت کی تعمیر سے سرکاری افسران اور یہاں کے عوام جدید سہولیات سے مستفید ہوں گے

متعلقہ

ناقص کام کے ذمہ دار کنسلٹنٹس اور افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

Swat Voice Editor

سوات پریس کلب میں وبائی امراض سے بچنے کے لئے سپرے کرکے مہم کابا قاعدہ آغاز کر دیا

Swat Voice Editor

تنظیم سپیشل پرسن آواز کا یوم معذور کے موقع پراحتجاجی مظاہرہ

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy