Swat Voice
Sport

حیدر علی وائرل انفیکشن کا شکار

9 1 - حیدر علی وائرل انفیکشن کا شکار


قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز حیدر علی وائرل انفیکشن کا شکار ہو گئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کرکٹر کو طبعیت ناسازی کے باعث اسپتال لے جایا گیا ہے ۔

فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کورونا وائرس میں بھی مبتلا

انہوں نے بتایا کہ حیدر علی آج رات اسپتال میں رہیں گے، جہاں ان کا مکمل چیک اپ کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ اسکواڈ کل ہوٹل میں آرام کرے گا۔

خیال رہے کہ حیدر علی سے قبل نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نمونیا اور اس کے بعد کورونا میں مبتلا ہو گئے تھے۔

 



Source link

متعلقہ

پاکستان یا انگلینڈ،ٹی ٹوئنٹی میچوں میں کس کا پلڑا بھاری؟

Swat Voice Editor

کلیان مباپے،لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو سے آگے

Swat Voice Editor

پاکستانی ٹیم کو شدید دھچکا، اہم کھلاڑی سیریز سے باہر

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy