Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

لیڈی سرجن ڈاکٹر حُنین کو سیلاب کے دوران بہترین طبی خدمات پر تعریفی سند دیا گیا

HUnain - لیڈی سرجن ڈاکٹر حُنین کو سیلاب کے دوران بہترین طبی خدمات پر تعریفی سند دیا گیا

سوات وائس :  لیڈی سرجن ڈاکٹر حُنین کو ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے تعریفی سند سے نوازا گیا ہے۔ تعریفی سند ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات سہیل خان نے دیا۔ ڈاکٹر حُنین کو تعریفی سند سیلاب کے دوران بہترین طبی خدمات انجام دینے پر دیا گیا۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر حُنین نے سیلاب کے دوران نامساعد حالات میں اتروڑ اور گبرال جا کر قیام کیا اور میڈیکل خدمات فراہم کی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات سہیل احمد کا اس موقع پر کہنا تھا کہ تعریفی سند کا مقصد ڈاکٹر حُنین کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر حُنین واحد خاتون ڈاکٹر تھی جس نے ضلعی انتظامیہ کے ریسکیو ٹیم کے ہمراہ بالائی سوات کے علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں قیام کرتے ہوئے سیلاب سے متاثرہ خواتین کو طبی امداد فراہم کی۔

متعلقہ

فضل حکیم خان کا زخمی طالب علم کی عیادت کے لئے ہسپتال کا دورہ

Swat Voice Editor

سابقہ ایم پی اے فضل حکیم کے حجرے کے گیٹ پر نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا

Swat Voice Editor

انٹر سکولز سپورٹس صوبائی مقابلوں کا سوات میں آغاز

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy