Swat Voice
Sport

بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، جسپریت بمرا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

bumrah - بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، جسپریت بمرا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر


بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمرا انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جسپریت بمرا بیک اسٹریس فریکچر کا شکار ہیں، جس کے بعد اب وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔

رپورٹ کے مطابق  بھمرا نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل پریکٹس سیشن میں اپنی تکلیف سے متعلق شکایت کی تھی۔

جسپریت بمرا میرے سامنے ’بے بی‘ باؤلر ہیں، عبدالرزاق

بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام کے مطابق فاسٹ بولر 6 ماہ تک کرکٹ سے دور رہ سکتے ہیں۔ان کی جگہ محمد شمی، محمد سراج یا دیپک چاہار میں سے کسی کو شامل کیا جا سکتا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل آل راؤنڈر رویندرا جدیجا بھی انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوچکے ہیں۔



Source link

متعلقہ

میلبرن کے موسم بدل گیا

Swat Voice Editor

بابراعظم نے کراچی کنگز کو چھوڑ کر نئی ٹیم جوائن کر لی

Swat Voice Editor

پاک افغان ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy