Swat Voice
Sport

فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کورونا وائرس میں بھی مبتلا

Naseem Shah Cricketer 1 - فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کورونا وائرس میں بھی مبتلا


لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نمونیا کے بعد کورونا وائرس میں بھی مبتلا ہو گئے۔

نمائندہ ہم نیوز کےمطابق فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو چیسٹ انفیکشن ہوا جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں ٹیسٹ کرانے پر نسیم شاہ کی رپورٹ میں نمونیا کی تشخیص ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: ایک سیریز میں سب سے زیادہ رنز،محمد رضوان کے نام ایک اور اعزاز

کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرانے پر نسیم شاہ کی رپورٹ مثبت آ گئی۔ جس کے بعد نسیم شاہ کو لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔



Source link

متعلقہ

شاداب خان کا ٹی 20 کرکٹ میں اہم اعزاز

Swat Voice Editor

آدھے سے زیادہ پاکستانی پی ایس ایل میچیز نہیں دیکھتے، سروے

Swat Voice Editor

اب تک فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی کس کس نے اٹھائی؟

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy