Swat Voice
Sport

نسیم شاہ میں نمونیا کی تشخیص، اسپتال داخل

NASEEM SHAH - نسیم شاہ میں نمونیا کی تشخیص، اسپتال داخل


قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ میں نمونیا کی تشخیص ہوئی ہے جس کے باعث انہیں اسپتال داخل کر لیا گیا ہے۔

پی سی بی ترجمان کے مطابق نسیم شاہ آج رات اسپتال میں ہی قیام کریں گے، پی سی بی کا میڈیکل پینل ان کی نگرانی کررہا ہے۔

پاک انگلینڈ سیریز: فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی طبیعت ناساز ،ٹیم سے باہر

ترجمان کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ کی آئندہ میچز میں شرکت اور اسکواڈ کے ہمراہ نیوزی لینڈ روانگی کا فیصلہ ان کی میڈیکل رپورٹس دیکھنے کے بعد کیا جائے گا۔



Source link

متعلقہ

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی عماد بٹ اور مبشرعلی کا مالی مشکات کے باعث ریٹائرمنٹ کا اعلان

Swat Voice Editor

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا

Swat Voice Editor

شاہین آفریدی کا انگلش کاؤنٹی ٹیم سے معاہدہ

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy