Swat Voice
Sport

لیسکو کا پاک انگلینڈ میچ کے دوران بجلی بلاتعطل فراہمی کا اعلان

Rizwan Bating 01 - لیسکو کا پاک انگلینڈ میچ کے دوران بجلی بلاتعطل فراہمی کا اعلان


لاہور الیکٹرک کمپنی (لیسکو) نے پاک انگلینڈ میچ کے دوران شہر میں بجلی بلاتعطل فراہمی کا اعلان کر دیا۔

لیسکو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ میچ کےدوران قذافی اسٹیڈیم کےاطراف کےعلاقوں میں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔

ایس ڈی اوگلبرگ ڈویژن کو فوکل پرسن مقررکر دیا گیا ہے جب کہ بلاتعطل بجلی کی فراہمی کے تمام اقدمات مکمل کرلیے گئےہیں۔

پاک انگلینڈ سیریز ٹرافی کی رونمائی، خود کو فارم میں واپس لانے کی کوشش کر رہا ہوں، بابراعظم

دوسری جانبپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے دوسرے مرحلے کے میچز کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں تیاریاں حتمی مرحلے میں پہنچ گئی ہیں۔

گراؤنڈ اسٹاف نے پچز تیار کر لی ہیں، دائیں اور بائیں جانب پریکٹس پچز بھی تیار ہیں۔پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں کل قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گی۔

قذافی اسٹیڈیم میں 3 ٹی 20 میچز 28 ستمبر، 30 ستمبر اور 2 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔



Source link

متعلقہ

اب سب کو نسیم شاہ کے چھکے یاد رہیں گے، شاداب خان

Swat Voice Editor

اسٹریٹ چائلڈ  فٹبال ورلڈ کپ کل سے شروع ہوگا، پاکستان بھی ایونٹ کا حصہ

Swat Voice Editor

ایشیا کپ کےبعد کرک انفو کی ٹیم کا اعلان، ٹاپ اسکورر محمد رضوان شامل نہیں

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy