Swat Voice
Sport

پاکستان دو سو ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والا پہلے ملک بن گیا

pcb 1 - پاکستان دو سو ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والا پہلے ملک بن گیا


پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بھارت، انگلینڈ اور آسٹریلیا سمیت پوری دنیا کو پیچھے چھو ڑ دیا۔

پاکستان دو سو ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والا پہلے ملک بن گیا، پاکستان نے یہ اعزاز کراچی میں انگلینڈ کیخلاف حاصل کیا، 200 ون ڈے میچز میں سے پاکستان 122 جیتا ہے اور 72 میچز ہارا ہے۔

دوسرے نمبر پر بھارت ہے جس نے اب تک 182 میچز کھیلے، جبکہ تیسرے نمبر پر ویسٹ انڈیز نے 171 اور چوتھے پر نیوزی لینڈ  جس نے 170 میچز کھیلے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

ایشین چیمپین سری لنکا اور ورلڈ چیمپین آسٹریلیا 165 میچز کھیل چکے ہیں، انگلینڈ نے 158 میچز میں حصہ لیا جنوبی افریقا نے اب تک 157میچز کھیلے، آئر لینڈ اور بنگلا دیش 134 ٹی ٹوینٹی کھیل چکے ہیں۔

زمبابوے نے 112 اور افغانستان نے اب تک 104 میچز میں حصہ لیا ہے۔



Source link

متعلقہ

بابر اعظم ہمارے مستقل کپتان ہیں، میں تو ان کا وزیر ہوں، شاداب خان

Swat Voice Editor

ایشیا کپ نہ کھیلنے پر پاکستان کو کتنا نقصان ہو گا؟ جانیے

Swat Voice Editor

انشا آفریدی کی رخصتی کب ہو گی؟

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy