Swat Voice
Sport

بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

1664185143 babar 3 - بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا


انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں جہاں پاکستانی ٹیم نے شاندار فتح حاصل کی وہیں پاکستانی اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔

بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 2 ہزار رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنرز  بابر اعظم اور  محمد رضوان کی جوڑی اب تک ایک ساتھ 2043 رنز کی اننگز کھیل چکی ہے، جبکہ فہرست میں دوسرے نمبر پر بھارت سے شیکھر دھون اور روہیت شرما کی جوڑی ہے، جو 1743 رنز کی شرکت داری بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

WhatsApp Image 2022 09 26 at 1.39.32 PM 1024x1024 - بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

یاد رہے پاک انگلینڈ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے ہدف کے تعاقب میں بغیر آوٹ ہوئے 203 رنز کی پارٹنر شپ بنا کر نیا ریکارڈ بنایا تھا۔



Source link

متعلقہ

الزام تراشی کی عادت نہیں، غلطی تسلیم کرتا ہوں، شاہد آفریدی

Swat Voice Editor

جاوید میانداد اور ویوین رچرڈز کی سائیکلنگ توجہ کا مرکز

Swat Voice Editor

بابر اعظم اپنے بچپن کے محلے میں عید منانے پہنچ گئے

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy