Swat Voice
Sport

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج لاہور پہنچیں گی

Rizwan Bating 01 - پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج لاہور پہنچیں گی


 پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز  کے آخری تین میچوں کے لیے پاکستان اور انگلینڈ  کی ٹیمیں آج لاہور پہنچیں گی۔

دونوں ٹیمیں خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے لاہور پہنچیں گی۔  7 میچوں کی سیریز کے آخری تین میچ لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

دونوں ٹیموں کا آج لاہور میں ٹریننگ سیشن شیڈول نہیں ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں کل شام قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں:ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دیدی

دونوں ٹیموں کے درمیان 28ستمبر،30 ستمبر اور 2 اکتوبر کو میچ  قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول ہیں۔

واضح رہے کہ سیریزاب تک  دونوں ٹیموں میں دو  دو میچوں سے برابر ہے۔ کراچی میں کھیلا گیا پہلا  اور تیسرا میچ  مہمان ٹیم نے جیتا تو دوسرا اور چوتھا میچ گرین شرٹس نے اپنے نام کیا۔



Source link

متعلقہ

پی ایس ایل کے وہ نوجوان کرکٹرز جن پر سب کی نظر ہو گی

Swat Voice Editor

ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ کا پھڈا ڈالنا لمحہ فکریہ ہے، شیخ رشید

Swat Voice Editor

نجم سیٹھی کو پی سی بی چیئرمین کیلئے امیدوار نامزد کردیا گیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy