Swat Voice
Sport

گول کرنے کی کوشش میں رونالڈو زخمی

ronaldo - گول کرنے کی کوشش میں رونالڈو زخمی


یوئیفا نیشنز لیگ میں  پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈوگول کرنے کی کوشش کے دوران زخمی ہو گئے. ناک سے خون بہنے کے باعث انہیں گراؤنڈ سے باہر جانا پڑا۔

یوئیفا نیشنز لیگ میں جمہوریہ چیک کے خلاف میچ کےدوران کرسٹیانو رونالڈو زخمی ہو گئے۔ گول کرنے کی کوشش میں رونالڈو گول کیپر ٹومس ویکلک سے جاٹکرائے۔

ٹکرانے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو کی ناک سے خون بہنے لگا اور انہیں گراؤنڈ سے باہر جانا پڑا۔کرسٹیانو رونالڈو خون رکنے کے بعد  دوبارہ کھیل کا حصہ بنے۔

سوشل میڈیا صارفین نے رونالڈو کی ہمت اور کھیل کے جذبے کو خوب سراہا ہے۔





Source link

متعلقہ

پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا

Swat Voice Editor

عامر یا شاہین، کون سا بولر زیادہ باصلاحیت ہے؟ سرفراز احمد نے بتا دیا

Swat Voice Editor

سندھ نے پہلی بار نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ جیت لیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy