Swat Voice
Sport

شاہین شاہ آفریدی نے باؤلنگ کا آغاز کر دیا

Untitled 1 128 - شاہین شاہ آفریدی نے باؤلنگ کا آغاز کر دیا


لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے تندرست ہونے کے بعد باؤلنگ کا آغاز کر دیا۔

قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کا لندن میں ری ہیب جاری ہے اور انہوں نے صحتیاب ہونے کے بعد باؤلنگ شروع کر دی۔ ڈاکٹرز کی ہدایت پر شاہین شاہ آفریدی نے رن اپ سے گیند بازی کا آغاز کیا۔

شاہین شاہ آفریدی نے باؤلنگ کرانے کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کر دی۔

شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہو گئے تھے اور دائیں گھٹنے میں تکلیف کا علاج کرانے وہ لندن گئے ہوئے ہیں۔





Source link

متعلقہ

پاکستانی بولر احسان اللہ کے خونی باؤنسر نے شعیب اختر کی یاد تازہ کردی

Swat Voice Editor

پاکستان دو سو ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والا پہلے ملک بن گیا

Swat Voice Editor

انتظار کی گھڑیاں ختم،فیفا ورلڈ کپ کامیلہ آج سےقطر میں سجے گا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy