Swat Voice
Sport

وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے، بابر اعظم کے والد کا پیغام

Father of Babar Azam - وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے، بابر اعظم کے والد کا پیغام


لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے بیٹے کی شاندار سنچری پر کہا کہ “وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے”۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے بیٹے کی شاندار سنچری اور انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح پر سوشل میڈیا پر اپنی اور بابر اعظم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے شعر لکھا کہ “مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے، وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے۔

اعظم صدیقی نے لکھا کہ یوں تکبر نہ کرو ہم بھی ہیں بندے اُس کے، سجدے بُت کرتے ہیں حامی جو خدا ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہر خوشی و کامرانی، کامیابی و ناکامی کے مالک اللہ پاک ہیں، بندہ تو صرف کوشش کر سکتا ہے۔ عوام زندہ باد پاکستان زندہ باد





Source link

متعلقہ

برطانوی شہریت ملنے کے بعد کیا عامر آئی پی ایل کھیلیں گے؟

Swat Voice Editor

دوسری اننگز میں بھی5وکٹیں لینے کی کوشش کروں گا، ابرار احمد

Swat Voice Editor

پی ایس ایل 8 کے شیڈول کا اعلان ہو گیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy