Swat Voice
Sport

اب بابر اور رضوان سے جان چھڑالی جائے؟ شاہین آفریدی کی طنزیہ ٹوئٹ

babar12 1 - اب بابر اور رضوان سے جان چھڑالی جائے؟ شاہین آفریدی کی طنزیہ ٹوئٹ


انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں شاندار کامیابی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بابر اعظم اور محمد رضوان پر تنقید کرنے والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

شاہین آفریدی نے اپنے آفیشل اکاونٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ دونوں اتنے خودغرض کھلاڑی ہیں، اگر صحیح کھیلتے تو میچ 15 اوورز میں ہی اسکور مکمل ہوجانا چاہیے تھا لیکن یہ آخری اوور تک لے گئے، میرے خیال سے اس پر تحریک نہ چلائی جائے؟

یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم نےسب کپتانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

شاہین نے طنزیہ انداز میں یہ بھی  لکھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ بابر اور رضوان سے جان چھڑالی جائے۔

تنقید کرنے والوں کو سنانے کے بعد شاہین نے لکھا کہ مجھے اس بہترین ٹیم پر فخر ہے، ساتھ ہی انہوں نے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی تصویر بھی شئیر کی۔





Source link

متعلقہ

ٹیسٹ کپتانی مزید نہیں کرنا چاہتا ، دیموتھ کرونا رتنے نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو درخواست دیدی

Swat Voice Editor

نجم سیٹھی نے بابر اعظم کو آئی سی سی ٹرافیز پیش کر دیں

Swat Voice Editor

بابر اعظم کا رن آوٹ، کیا امام الحق نے کپتان کو دھوکا دیا؟

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy