Swat Voice
Sport

بابراعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا

babar and kohli - بابراعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا


قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف شاندار سنچری اسکور کر کے بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا۔

کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 8 ہزار رنز بنانے والے دوسرے تیز ترین کرکٹر بن گئے ہیں۔

انہوں نے یہ کارنامہ 218 اننگز میں حاصل کیا جب کہ ویرات کوہلی نے 243 اننگز میں آٹھ ہزار رنز بنائے تھے۔

بابراعظم کی سنچری سے واپسی، انگلینڈ کو دس وکٹوں سے شکست

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین آٹھ ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ سابق ویسٹ انڈین بیٹر کرس گیل کے پاس ہے جنہوں نے محض 213 اننگز میں یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا۔

WhatsApp Image 2022 09 22 at 23.37.23 - بابراعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا



Source link

متعلقہ

ٹی 20 ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا کل ہو گا

Swat Voice Editor

شاہین شاہ آفریدی کا بڑا اعزاز

Swat Voice Editor

سعودی فٹبال کلب الہلال کی کیلین مباپے کیلئے 30 کروڑ یورو کی ریکارڈ بولی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy