Swat Voice
Sport

پہلے ٹی 20 میچ سے سیلاب زدگان کیلئے ایک کروڑ 30 لاکھ روپے کی رقم جمع

pcb - پہلے ٹی 20 میچ سے سیلاب زدگان کیلئے ایک کروڑ 30 لاکھ روپے کی رقم جمع


انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ سے سیلاب زدگان کے لیے ایک کروڑ 30لاکھ روپے کی رقم جمع ہوئی ہے۔

پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ تمام رقم پرائم منسٹر فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع کروائی جائے گی۔

اس ضمن میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا ہے کہ کرکٹ نے ایک بار پھر پوری قوم کو متحد کرنے میں مدد کی،اس عظیم مقصد میں حصہ ڈالنے پر تمام شائقین کرکٹ کے مشکور ہیں۔

وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب کی تباہ کاریوں پراے پی سی بلا لی

ان کا کہنا تھا کہ پی سی بی تمام سیلاب زدگان کی مدد کیلئے ان کے ساتھ کھڑا ہے۔



Source link

متعلقہ

پی ایس ایل 8 کے شیڈول کا اعلان ہو گیا

Swat Voice Editor

چیف سلیکٹر کی چیپ سیلکشن، محمد عامر

Swat Voice Editor

آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ بھی پی ایس ایل کھیلنے کے خواہش مند

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy