Swat Voice
سوات نیوز

تھانہ مینگورہ پولیس کی کارروائی، 4 عدد چوری شدہ موٹر سائیکل برآمددو ملزمان گرفتار

caption for press 960x433 - تھانہ مینگورہ پولیس کی کارروائی، 4 عدد چوری شدہ موٹر سائیکل برآمددو ملزمان گرفتار

تفصیلات کے مطابق: مسمی اختر علی نے مینگورہ پولیس سٹیشن میں رپورٹ درج کرتے ہوئے کہا کہ میرے گھر کے سامنے سے کسی نے میرا موٹر سائیکل چوری کی ہے واقع کا اطلاع ملتی ہی ، ڈی ایس پی سٹی بادشاہ حضرت نے فوری طور پر ایس ایچ اُو تھانہ مینگورہ طارق خان ، انچارج چوکی بارامہ اکبر حسین کی سربراہی میں پولیس پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی۔ پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے توحید ولد منور سکنہ دیولئی ، صدیق ولد رحمن دیار سکنہ دیولئی کو گرفتار کرکے تفتیش شروع، دوران تفتیش گرفتار ملزمان نے اعتراف جرم کرتے ہوئے چوری شدہ موٹر سائیکل کی نشاندہی کی، دوران انٹاروگیشن ملزمان نے مزید تین موٹرسائیکلز کی بھی نشاندہی کی جو دیگر علاقوں سے چوری کئے گئے تھے۔

متعلقہ

کالام شاہراہ کی بندش، اہلیان کالام کا احتجاجی مظاہرہ

Swat Voice Editor

بھتہ کے لئے کال کرنے والا ملزم سہولت کاروں سمیت گرفتار

Swat Voice Editor

کبل کے علاقہ دیولئی میں نجی سکول کے 10 بچے گرمی سے بے ہوش ہو گئے

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy