Swat Voice
Sport

ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ 2023 اور 2025 کے فائنل کیلیے وینیوز کا اعلان

oval cricket ground - ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ 2023 اور 2025 کے فائنل کیلیے وینیوز کا اعلان


 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ 2023 اور 2025 کے فائنل کیلیے وینیوز کا اعلان کردیا.

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ 2023 کا فائنل انگلینڈ کے اوول کرکٹ گراونڈ میں کھیلا جائے گا۔ جبکہ  ٹیسٹ چمپئن شپ 2025 کا فائنل لارڈز کرکٹ گراونڈ میں کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری، محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار

آئی سی سی کے مطابق ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ 2023 کا فائنل جون میں شیڈول کیا گیا ہے۔ فائنل کی حتمی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔



Source link

متعلقہ

دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ، پاکستان نیوزی لینڈ آج پھر مدمقابل

Swat Voice Editor

انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی،129افراد ہلاک

Swat Voice Editor

مانچسٹر سٹی چیمپیئنز لیگ کا فاتح بن گیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy