Swat Voice
Sport

ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری، محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار

1663753143 rizwan 1 - ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری، محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار


دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔

آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم چوتھے نمبر پر چلے گئے جبکہ قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز محمد رضوان پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں۔

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی مارکرم ٹی 20 رینکنگ میں دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ بھارت کے سوریا کمار تیسرے نمبر پر آ گئے۔



Source link

متعلقہ

چیف سیلکٹر بننے کی آفر؟محمد حفیظ کا ردعمل آگیا

Swat Voice Editor

سابق اسٹار فٹبالر انتقال کر گئے

Swat Voice Editor

سابق بھارتی کوچ انیل کمبلے پاکستان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy