Swat Voice
Sport

محمد رضوان نے بابراعظم کا ریکارڈ برابر کر دیا

babar and rizwan - محمد رضوان نے بابراعظم کا ریکارڈ برابر کر دیا


قومی ٹیم کے بیٹر محمد رضوان نے کپتان بابراعظم کا ٹی 20 میچز میں تیز ترین 2000 رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا۔

کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق محمد رضوان نے یہ اعزاز 52 اننگز میں انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران حاصل کیا۔

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھی 52 اننگز میں 2000 رنز بنا رکھے ہیں، جب کہ بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی 56اننگز میں 2000رنز بنا کر تیسرے نمبر پر ہیں۔



Source link

متعلقہ

محمدعامر کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں پریکٹس کرنے کی اجازت

Swat Voice Editor

آئی سی سی کی نئی ٹی 20 رینکنگز جاری، بابر اعظم کی ترقی

Swat Voice Editor

پی ایس ایل کے 2 میچز کوئٹہ میں کرانے کا اعلان

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy