Swat Voice
Sport

پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

pak egng - پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا


پاکستان اور انگلینڈ آج ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں  آمنے سامنے ہوں گے۔

پاک انگلینڈ سیریز کا پہلا میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔

انگلینڈ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر انجری کے باعث  میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔ ان کی جگہ معین علی  انگلش ٹیم کی قیادت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:پاک انگلینڈ سیریز ٹرافی کی رونمائی، خود کو فارم میں واپس لانے کی کوشش کر رہا ہوں، بابراعظم

7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے چار میچز کراچی اور تین لاہور میں ہوں گے۔   گزشتہ روز  سیریز کی ٹرافی کی رونمائی بھی کی گئی۔

پاکستانی کپتان بابر اعظم بھی سیریز میں پر فارم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پورا فوکس اپنے کھیل پر ہے۔

 



Source link

متعلقہ

اسکواش لیجنڈز جہانگیر خان، جان شیر خان کو تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا

Swat Voice Editor

ورلڈ کپ 2023،پاکستان پہلا میچ کس ٹیم کیخلاف کھیلے گا؟فیصلہ ہو گیا

Swat Voice Editor

دی ہنڈرڈ پلیئر ڈرافٹ، بابراعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی مہنگے ترین کھلاڑی قرار

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy