Swat Voice
Sport

آئی سی سی کی پلئینگ کنڈیشنز میں بڑی تبدیلیاں

Icc 1 - آئی سی سی کی پلئینگ کنڈیشنز میں بڑی تبدیلیاں


آئی سی سی نے پلئینگ کنڈیشنز میں تبدیلی کردی، ایسی بال جو بیٹر کو پچ چھوڑنے پر مجبور کرے وہ نو بال قرار دی جائیگی۔

آئی سی سی کے نئے قوانین کے مطابق باولنگ کے دوران فیلڈرز کا جان بوجھ کر آگے پیچھے ہونے پر امپائر بیٹنگ سائیڈ کو 5 پینلٹی رنز سے نوازے گا، نان اسٹرائیکر اینڈ پر رن آوٹ اب ان فیئرپلے کی جگہ رن سیکشن میں تبدیل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سابق آئی سی سی امپائر اسد رؤف 66 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

ون ڈے فارمیٹ میں سلو اوور ریٹ پر ایک اضافی فیلڈر کو بقیہ اوورز کے لیے سرکل میں لایا جائیگا، ون ڈے میں قانون کا اطلاق آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ 2023 کے اختتام پر ہوگا۔



Source link

متعلقہ

شاہین آفریدی بی پی ایل سے دستبردار

Swat Voice Editor

رمیز راجہ کی صدارت میں چلنے والی رجیم اب نہیں رہی، نجم سیٹھی

Swat Voice Editor

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل، بارش کا امکان، ریزرو ڈے پر کھیل کا دورانیہ بڑھا دیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy