Swat Voice
Sport

 انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

pak england -  انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان


 انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لئے قومی ٹیم میں2 سے 3تبدیلیوں کا امکان ہے۔

پاک انگلینڈ سیریز کا  پلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ میچ کے لیے قومی ٹیم میں آج 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق  قومی ٹیم کی طرف سے آج شان مسعود ڈبیو کریں گے۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو آرام دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

محمد رضوان کی جگہ محمد حارث کو پلئینگ الیون کا حصہ بنانے جانے کا امکان ہے۔ محمد وسیم جونئیر  فٹ ہوئے تو وہ محمد حسنین کی جگہ ٹیم میں شامل ہوں گے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔

پاک انگلینڈ سیریز کے ابتدائی چار میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول ہیں۔ آخری تین میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔



Source link

متعلقہ

آج ہماری کرکٹ ٹیم اچھی کارکردگی دکھائے گی، عمران خان کی پیشن گوئی

Swat Voice Editor

ون ڈے سیریز، نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان

Swat Voice Editor

فیفا ورلڈ کپ: قطر میں اربوں ڈالرز کی لاگت سے بنائے گئے اسٹیڈیمز کا مستقبل کیا؟

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy