Swat Voice
Sport

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے لئے قومی ٹیم کی نئی کٹ منظر عام پر آگئی

kit -  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے لئے قومی ٹیم کی نئی کٹ منظر عام پر آگئی


 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے لئے قومی ٹیم کی نئی کٹ منظر عام پر آگئی.

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے لئے قومی ٹیم کی نئی کٹ منظر عام پر آگئی۔ کھلاڑیوں کی شرٹس پر آسمانی بجلی کی علامت واضح ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے ساتھ ٹی 20 کی سیریز اہم ہے، جوز بٹلر

آسمانی بجلی تیز چمک، برق رفتاری اور مخالف کے لئے ہیبت کے طور پر استعمال کی گئی ہے۔ قومی ٹیم کی کٹ میں سبز اور پیلا رنگ نمایاں ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے آفیشل کٹ کی رونمائی آج کی جائے گی۔





Source link

متعلقہ

اگر بابر اعظم پر دباؤ ہو تو اثر پوری ٹیم پر پڑے گا، محمد یوسف

Swat Voice Editor

کورونا کی علامات ظاہر ہونے پر بھی کرکٹرز کو کھیلنے کی اجازت

Swat Voice Editor

انگلینڈ کا پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy