Swat Voice
Sport

لاہور میں ہونے والے میچز کی تمام ٹکٹیں فروخت

eng v pak - لاہور میں ہونے والے میچز کی تمام ٹکٹیں فروخت


پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لاہور میں ہونے والے آخری 3 میچز کی تمام ٹکٹیں فروخت ہو گئیں۔

ذرائع کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میچز 28 ستمبر، 30 ستمبر اور 2 اکتوبر کو شیڈول ہیں۔

اس کے علاوہ کراچی میں بروز اتوار 25 ستمبر کو ہونے والے میچ کی بھی تمام ٹکٹیں فروخت ہو گئی ہیں جب کہ 20، 22 اور 23 ستمبر کو ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچز کے انکلوژرز میں اب بھی جگہ باقی ہے۔

شاہین شاہ آفریدی اپنے خرچے پر انگلینڈ گیا اور علاج کروا رہا، شاہد آفریدی کا انکشاف

20 ستمبر کو ہونے والے میچ ٹکٹوں کی آمدنی سیلاب زدگان کے نام کی جانی ہے۔ شہری بک می ڈاٹ کام سے اپنے ٹکٹس بک کراسکتے ہیں۔



Source link

متعلقہ

پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

Swat Voice Editor

لیسکو کا پاک انگلینڈ میچ کے دوران بجلی بلاتعطل فراہمی کا اعلان

Swat Voice Editor

پی ایس ایل8: کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy