Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

سوات کے علاقہ کبل میں سول سو سائٹی کے زیر اہتمام امن و امان کی بگڑتی صورتحال اور دہشت گردی کی حالیہ کارروائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

IMG 20220916 WA0001 - سوات کے علاقہ کبل میں سول سو سائٹی کے زیر اہتمام امن و امان کی بگڑتی صورتحال اور دہشت گردی کی حالیہ کارروائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

سوات ( سوات وائس)سوات کے علاقہ کبل میں سول سو سائٹی کے زیر اہتمام امن و امان کی بگڑتی صورتحال اور دہشت گردی کی حالیہ کارروائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرے میں سول سوسایئٹی کے علاوہ وکلاء طلباء , مختلف سیاسی پارٹیوں کے کارکنوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی،، مظاہرین کا کہنا تھا کہ پر امن وادی سوات میں  دہشت گردی برداشت نہیں کی جایئگی ،، ان کا کہنا تھا کہ ریاست شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کا آئینی کردار ادا کریں،،مظاہرین نے امن کے حق میں اور دہشت گردی کے خلاف نعرہ بازی کی

متعلقہ

ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی کا احتجاجی مظاہرہ

Swat Voice Editor

امن و امان کی صورت حال، ناکہ بندیوں کا سلسلہ جاری

Swat Voice Editor

وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، سوات میں خواتین ہاکی ٹرائلز کا انعقاد

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy