سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے مین بازار میں نامعلوم موٹرسائیکل
سواروں کی ایک دوسرے پر فائرنگ، راہ گیرخاتون گولی لگنے سے جاں بحق ،لاش سیدو شریف ہسپتال منتقل ،پولیس اسٹیشن مینگورہ کے مطابق مینگورہ مین بازار میں دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ایک دوسرے پر فائرنگ کررہے تھے کہ اس اثنا راہ گیر خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ گھر جارہی تھی کہ گولی کا نشانہ بنی، پولیس نے قتل ہونے والی خاتون کی لاش سیدو شریف ہسپتال منتقل کردی۔پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
متعلقہ
- Comments
- Facebook comments