Swat Voice
Sport

سابق آئی سی سی امپائر اسد رؤف 66 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

asad rauf - سابق آئی سی سی امپائر اسد رؤف 66 برس کی عمر میں انتقال کرگئے


سابق آئی سی سی امپائر اور  کرکٹر اسد رؤف لاہور میں انتقال کرگئے.

اسد رؤف کے بھائی طاہر نے ان کے انتقا ل کی تصدیق کر دی۔فیملی کے مطابق  ان کا انتقال حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث ہوا۔ ان کی عمر 66 برس تھی۔

اسد رؤف آئی سی سی کے ٹاپ امپائر رہے۔ انہوں نے 64 ٹیسٹ، 139 ون ڈے اور 28 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں امپائرنگ کی۔اسد رؤف نے 11 ویمن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز بھی سپروائز کئے۔

یہ بھی پڑھیں:بابراعظم کی کور ڈرائیو فزکس کتاب کا حصہ بن گئی

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے سابق آئی سی سی کرکٹ ایمپائر اسد رؤف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسد روف اچھے ایمپائر ہونے کے ساتھ اچھے مزاج کے مالک بھی تھے۔

انہوں نے کہاہے کہ اسد روف کو جب بھی یاد کرتا تھا تو میرے چہرے پر خوشی بھکر جاتی تھی۔



Source link

متعلقہ

میر حمزہ، ساجد خان اور شاہنواز دھانی نیوزی لینڈ کیخلاف اسکواڈ میں شامل

Swat Voice Editor

ٹی 20 سیریز: انگلینڈ سے شکست، قومی ٹیم چوتھی پوزیشن پر چلے گئی

Swat Voice Editor

ہماری اس ٹیم میں ناراضگی نہیں ہوتی، بابر اعظم کا صحافی کو جواب

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy