Swat Voice
Sport

ٹی 20 ورلڈکپ، بنگلہ دیش نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

Bangladaish - ٹی 20 ورلڈکپ، بنگلہ دیش نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا


ڈھاکہ: بنگلہ دیش نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے شکیب الحسن کو کپتان مقرر کیا ہے جبکہ محمود اللہ کو 15 رکنی بنگلہ دیشی اسکواڈ سے میں شامل نہیں کیا گیا اور مشفیق الرحیم پہلے ہی ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں۔

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں لٹن داس، یاسرعلی، نور الحسن، حسن محمود، نجم الحسن شنتو، تسکین احمد، صابر رحمان، عبادت حسین، مہندی حسن، عافف حسین، مستفیض الرحمان، مصدق حسین، ناصم احمد، محمد سیف الدین کو شامل کیا گیا ہے۔

ٹی 20 اسکواڈ سے انعام الحق کو بھی فارغ کر دیا گیا ہے۔





Source link

متعلقہ

کیرئیر کے اختتام پر نشے کا عادی ہو گیا تھا، وسیم اکرم

Swat Voice Editor

ہوٹل روم کی ویڈیو کیوں لیک ہوئی؟ کوہلی کو غصہ آگیا

Swat Voice Editor

بابر اعظم بیمار،سرفراز احمد نے قیادت سنبھال لی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy