Swat Voice
Sport

بابراعظم کی کور ڈرائیو فزکس کتاب کا حصہ بن گئی

babar azam 1 - بابراعظم کی کور ڈرائیو فزکس کتاب کا حصہ بن گئی


قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی کور ڈرائیو فزکس کتاب کا حصہ بن گئی۔

بابراعظم اپنی بیٹنگ کی صلاحیت کی وجہ سے کرکٹ کے میدانوں اور شائقین میں تو مقبول ہیں اب وفاقی تعلیمی بورڈ (فیڈرل بورڈ ) کی نویں جماعت کے سلیبس میں بھی شامل ہوگئے ہیں۔

پاکستان میں فزکس پڑھنے والے طلبہ کے لئے بابراعظم کی کور ڈرائیو کا ذکر اس وقت شروع ہوا جب ایک سوال کی مثال میں پوچھا گیا کہ بابر اعظم 150 جے کی قوت سے کور ڈرائیو کھیلیں اور گیند کا وزن 120 گرام ہو تو یہ کس رفتار سے بائونڈری پر پہنچے گی؟

ٹیم میں موجود باقی فاسٹ بالرز شاہین کی کمی محسوس نہیں ہونے دے رہے، بابراعظم

مثال کے دوسرے حصے میں لکھا گیا ہے کہ ایک فٹ بالر 450 گرام کی فٹ بال کو کس قوت سے کک کرے کہ وہ اس رفتار کو پہنچ سکے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ٹویٹ کو بہت سراہا جارہا ہے



Source link

متعلقہ

تین ملکی سیریز سے پاکستان کو بہت فائدہ ہو گا، بابر اعظم

Saeed

سری لنکا کے ہاتھوں شکست،افغانستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

Saeed

انگلینڈ کرکٹ ٹیم17 سال بعد پاکستان کےدورےپر کراچی پہنچ گئی

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy