Swat Voice
Sport

ایشیا کپ کےبعد کرک انفو کی ٹیم کا اعلان، ٹاپ اسکورر محمد رضوان شامل نہیں

Rizwan Batting 021 - ایشیا کپ کےبعد کرک انفو کی ٹیم کا اعلان، ٹاپ اسکورر محمد رضوان شامل نہیں


ایشیاکپ 2022 کے بعد کرکٹ کی ویب سائٹ کرک انفو نے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ۔اعزازی ٹیم میں ایشیا کپ کے ٹاپ اسکورر محمد رضوان  کو شامل نہیں کیا گیا۔

کرک انفو نے ایشیا کپ کےبعد  ٹورنامنٹ کی اعزازی ٹیم کا اعلان کردیا۔ ٹیم میں 4 سری لنکن، 3 پاکستانی، 2 بھارتی اور 2 افغان کھلاڑیوں کے نام شامل  ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بابر اعظم دوسری سے تیسری پوزیشن پر چلے گَئے

پاکستان کے محمد نواز، حارث رؤف اور نسیم شاہ، سری لنکا کے داسن شناکا، کوشل مینڈس، بھانوکا راجاپکسے، واہندرو ہسرانگا، بھارت کے ویرات کوہلی، بھنیشور کمار اور افغانستان کے رحمان اللّٰہ گرباز، ابراہیم زادران ٹیم میں شامل ہیں۔

سری لنکا کے داسن شناکا کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔  لیکن اعزازی ٹیم محمد رضوان کا نام شامل نہیں کیا  گیا۔محمد رضوان نے ایشیا کپ میں سب سے زیادہ 281 رنز بنائے تھے ۔





Source link

متعلقہ

کیا شاہد آفریدی پی ایس ایل 8 کھیلیں گے؟

Swat Voice Editor

بابراعظم کی کور ڈرائیو فزکس کتاب کا حصہ بن گئی

Swat Voice Editor

بابراعظم اپنے حق میں چلنے والی سوشل میڈیا مہم کے حامی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy