Swat Voice
Sport

بابر اعظم دوسری سے تیسری پوزیشن پر چلے گَئے

babar 3 - بابر اعظم دوسری سے تیسری پوزیشن پر چلے گَئے


ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم دوسری سے تیسری پوزیشن پر چلے گَئے۔

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی۔ بابر اعظم کی رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان  بیٹرز میں دوسری سے تیسری  پوزیشن پر چلے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:لوگ کہتے تھے چھکا نہیں مار سکتا لیکن اللہ نے نمبر ون بنا دیا، محمد رضوان

محمد رضوان کی بلے بازوں میں  پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ بالنگ رینکنگ میں حارث روف نو درجے ترقی سے 25ویں اور محمد نواز 7 درجے بہتری سے 34ویں پوزیشن پر آ گئے ہیں۔

ایشیا کپ میں  متاثر کن کارکردگی نہ دکھانے کے باعث  گزشتہ ہفتے  بابراعظم پہلی سے دوسری پوزیشن پر آ گئے تھے اور محمد رضووان نے پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔ بابر اعظم  ایک ہزار سے زائد دنوں تک نمبر ون ٹی ٹوئنٹی بیٹر رہ چکے ہیں۔



Source link

متعلقہ

بار بار مڈل آرڈر پر بات کرکے کھلاڑیوں کا اعتماد خراب کیا جارہا ہے ،ثقلین مشتاق

Swat Voice Editor

شاہین 90 فیصد تک فٹ ہو گئے ہیں، بھارت کیخلاف میچ کیلئے دستیاب ہوں گے، رمیز راجہ

Swat Voice Editor

دوسرا ون ڈے، پاکستان کی طرف سے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy