سوات(سوات وائس )پولیس حکام کے مطابق تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈی کوٹکے میں رکن امن کیمٹی ادریس خان کے گاڑی پر اس وقت ائی ڈی دھماکہ ہوا جب وہ اپنے نئے تعمیر ہونے والے گھرمیں تعمیراتی کام کے جائزہ کے بعد واپس گھر جارہے تھے ۔واقع میں امن کیمٹی کے رکن ادریس خان ،دو پولیس اہکار اور مزدور شہید ہوئے ہیں۔ دھماکہ کے بعد پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لیکر سرچ اپریشن شروع کردی جبکہ جاں بحق افراد کی لاشیں کبل اسپتال منتقل کردی گئی
متعلقہ
- Comments
- Facebook comments