Swat Voice
Sport

پاکستان پولو ٹیم نے ای ورلڈ چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

polo team - پاکستان پولو ٹیم نے ای ورلڈ چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا


پاکستان پولو ٹیم نے ای ورلڈ چیمپئن شپ میں کھیلنے کے لیے کوالیفائی کر لیا.

ورلڈ پولو چیمپئن شپ امریکی شہر ویلنگٹن میں 26 اکتوبر سے 6 نومبرتک ہوگی۔پاکستان پولو ٹیم نے ای ورلڈ چیمپئن شپ میں کھیلنے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

پاکستان پولو ٹیم نے مختصر عرصے میں بھارت کو دو بار شکست دی۔پاکستانی ٹیم نے پہلے پلے آف میچ میں بھارتی پولو ٹیم کو انندا پولو کلب میں 5-4 سے شکست دی۔ دوسری بار پلے آف میچ میں پاکستان نے بھارت کو ایسٹ رینڈ پولو کلب جوہانسبرگ میں 4 گول سے شکست دی۔

پاکستان پولو ٹیم میں بریگیڈیئر (ر) بدر الزماں ٹیم منیجر، لیفٹیننٹ کرنل ایاز احمد اسسٹنٹ ٹیم منیجر شامل ہیں۔راجہ سمیع اللہ ٹیم کیپٹن، حمزہ معاذ، تیمور ندیم اور راجہ محمد میکیال سمیع  بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔





Source link

متعلقہ

تینوں فارمیٹ میں مستقل جگہ قائم رکھنا اب میرا ہدف ہوگا، شان مسعود

Swat Voice Editor

صدر ، وزیراعظم و دیگر کی مبارکباد

Swat Voice Editor

انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy