Swat Voice
Sport

بھارت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

team india - بھارت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا


بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں جسپریت بمرا اور ہرشل پٹیل کی واپسی ہوئی ہے جب کہ سینئر بولر محمد شامی کو ریزرو کھلاڑیوں میں رکھا گیا ہے۔

بھارتی اسکواڈ میں روہت شرما کپتان، کے ایل راہول، ویراٹ کوہلی، سوریاکمار یادیو، دیپک ہودا، ریشب پنٹ، دنیش کارتیک، ہارتیک پانڈیا، روی ایشون، یوزیندرا چہل، بمرا، بھونیشوور کمار، ہرشل پٹیل اور ارشدیپ سنگھ شامل ہیں۔

خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ رواں سال 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں کل 45 میچز کھیلے جائیں گے، 16 ٹیمیں ایونٹ میں حصہ لے رہی ہیں۔

 

 





Source link

متعلقہ

محمد رضوان سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

Saeed

سعودی عرب فٹبال ٹیم کے کپتان ورلڈ کپ سے باہر

Saeed

وزڈن ٹی 20 ٹیم آف دی ائیر کا اعلان، کتنے پاکستانی کرکٹرز شامل؟

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy