Swat Voice
Sport

حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں 50 وکٹیں مکمل کر لیں

Haris Rauf 000 - حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں 50 وکٹیں مکمل کر لیں


دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں 50 وکٹیں مکمل کرلی ہیں۔

ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری، 6 وکٹوں کے نقصان پر 117 رنز

ہم نیوز کے مطابق حارث رؤف نے ایشیا کپ کے فائنل میں کیریئر کے 41 ویں میچ میں سری لنکا کے خلاف 50 وکٹوں کا ہدف حاصل کیا۔

واضح رہے کہ حارث رؤف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 50 وکٹیں لینے والے دسویں پاکستانی باؤلر ہیں جب کہ وہ 50 وکٹوں تک پہنچنے والے مشترکہ چوتھے تیز ترین پاکستانی ہیں۔

ایشیا کپ: میچوں پر آن لائن جوا کرانے والے بکی گرفتار

ہم نیوز کے مطابق پاکستان کی جانب سے عمر گل نے 36 ویں، سعید اجمل نے 37 ویں اور حسن علی نے 38 ویں میچز میں 50 وکٹیں مکمل کی تھیں۔





Source link

متعلقہ

قومی ٹیم سری لنکا کی زمین پر سب سے زیادہ ٹیسٹ سیریز جیتنے والی ٹیم بن گئی

Swat Voice Editor

محسن نواز نے شوٹنگ کی دنیا میں ناقابل یقین سنگ میل عبور کر لیا

Swat Voice Editor

انگلش کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کی پیشکش کردی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy