Swat Voice
Sport

محمد رضوان ایشیا کپ 2022 کے ٹاپ اسکورر بن گئے، ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

Rizwan 0000 - محمد رضوان ایشیا کپ 2022 کے ٹاپ اسکورر بن گئے، ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا


دبئی: پاکستان کے وکٹ کیپر اور بلے باز محمد رضوان ایشیا کپ 2022 کے ٹاپ اسکورر بن گئے ہیں۔

ایشیا کپ: سری لنکا پاکستان کو شکست دیکر چھٹی مرتبہ چیمپئن بن گیا

ہم نیوز کے مطابق محمد رضوان نے جب سری لنکا کے خلاف بلے بازی کرتے ہوئے 51 واں رن لیا تو وہ نہ صرف ایشیا کپ 2022 کے ٹاپ اسکورر بن گئے بلکہ انہوں نے عالمی شہرت یافتہ بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ کی چھ اننگز میں محمد رضوان نے تین نصف سنچریوں کے ساتھ 281 رنز بنائے ہیں جب کہ بھارت کے ویرات کوہلی نے ایشیا کپ کی پانچ اننگز میں 276 رنز اسکور کیے ہیں۔

ایشیا کپ: میچوں پر آن لائن جوا کرانے والے بکی گرفتار

پاکستان کی جانب سے سری لنکا کے خلاف کھیلتے ہوئے محمد رضوان نے 55 رنز بنائے اور آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے تھے۔



Source link

متعلقہ

پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی ماجد علی نے مبینہ طور پر خود کشی کر لی

Swat Voice Editor

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان

Swat Voice Editor

پی سی بی کی پاک ویسٹ انڈیز2023سیریزاگلے سال منتقل کرنے کی تجویز

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy